۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں دعا قبول ہونے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن المجتبی علیه السلام:

انَا الضّامِنُ لِمَنْ لَمْ يَهْجُسْ فى قَلْبِهِ اِلاَّ الرِّضا اَنْ يَدْعُوَ اللّه َ فَيُسْتَجابَ لَهُ.

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

جس کے دل میں خدا کی خوشنودی کے سوا اور کوئی خواہش نہ ہو، میں ضمانت دیتا ہوں کہ خداوند متعال اس کی دعا کو شرف قبولیت بخشے گا۔

کافی، ج 2، ص 62، ح11

تبصرہ ارسال

You are replying to: .